• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران،نومبر میں گرفتارتین مظاہرین کو سزائے موت

تہران (نیٹ نیوز )ایران میں ایک عدالت نے تین شہریوں کو حکومت مخالف احتجاجی مظاہروں میں حصہ لینے کی پاداش میں سزائے موت کا حکم دیا ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق امیر حسین مرادی ، سعید تمجیدی اور محمد رجبی کو اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف بلووں اور آتش زدگی کے الزامات میں قصور وار قرار دے کر پھانسی کی سزا سنائی گئی ہے۔
تازہ ترین