• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران میں کورونا وائرس ‘زائرین کاجانا خطرے سے خالی نہیں‘ شیعہ کانفرنس

کوئٹہ(آن لائن)بلوچستان شیعہ کانفرنس کے نائب صدر مسرت حسین آغا نے کہا ہے کہ تہران کے قم شہر میں کورونا وائرس پھیلا ہے اس لیے زائرین کی وہاں آمدو رفت خطرے سے خالی نہیں اگر حکومت اس سلسلے میں کوئی پابندی لگاتی ہے تو ہمیں کوئی اعتراض نہیں ہوگا انہوں نے کہا کہ محکمہ داخلہ کی جانب سے مہینے میں صرف دو مرتبہ زائرین کو ایران جانے کا اجازت نامہ ملتا ہے قافلے میں 35 سے 40 بسیں شامل ہوتی ہیں ان کے مطابق اس وقت بھی 38 بسوں میں تقریبا 19 سو زائرین ایران گئے ہیں ۔
تازہ ترین