• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سلو اوور ریٹ پر لاہور قلندرز کو جرمانہ 


کراچی (اسٹاف رپورٹر) پی ایس ایل 2020 کے دوران اتوار کے روز قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میں سلو اوور ریٹ کے باعث لاہور قلندرز پر جرمانہ عائد کردیا گیا ہے۔ میچ کے دوران لاہور قلندرز نے مقررہ وقت سے2 اوورز کم کیے۔ لاہور قلندرز کی فائنل الیون میں شامل تمام کھلاڑیوں پر میچ فیس کا دس فیصد جرمانہ عائد کردیا گیا ہے۔ اگر لاہور قلندرز کی ٹیم ٹورنامنٹ میں آئندہ سلو اوور ریٹ کی مرتکب پائی جاتی ہے تو تمام کھلاڑیوں پر میچ فیس کا بیس فیصد جرمانہ عائد کیا جائے گا۔

تازہ ترین