• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر)قومی نیٹ بال چیمپئن شپ کے لئے سندھ کی مردوں اور خواتین کی ٹیموں کا اعلان کردیا گیا، حمود الرحمن اور اریب حسین کو مردوں کی ٹیم کاکپتان اور نائب کپتان مقرر کیا گیا ہے دیگر کھلاڑیوں میں علی شان، شاس غوری، عبدالباسط، علی رضا،غضنفر، محمد حسین، محمد خاور،محمد حمید، حامد خان، اویس ملک،کامل حیدر اور محمد ہنی شامل ہیں جبکہ خواتین ٹیم قیادت قرت العین کرینگی، حنا رفیق ان کی نائب ہونگیں۔ایونٹ 27 فروری سے اسلام آباد میں شروع ہوگا۔
تازہ ترین