• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) بلال بھاٹی انٹر اسکول،کالج کرکٹ ٹورنامنٹ میں ہائی بُرو کالج نے سیپٹر کالج کو 9 وکٹوں سے ہرادیا۔ سیپٹر کالج نے 131 رنز بنائے۔ ہائی بُرو نے ایک وکٹ پرہدف حاصل کرلیا۔
تازہ ترین