• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دارالعلوم فاروقیہ سلطان آباد میں ختم بخاری شریف کی تقریب اتوار کو ہوگی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)جامعہ دارالعلوم فاروقیہ نیوحاجی کیمپ سلطان آباد میں ختم بحاری شریف و جلسہ دستارفضیلت یکم مارچ بعد نماز ظہر ہوگا،شیخ الحدیث مولانا نجم اللہ عباسی درس دینگے ،اس موقع پر مولانا قاضی منیب الرحمٰن ،مولانا قاضی فخرالحسن ،قاری محمودالحسن ،مولانا سید حماداللہ شاہ،قاری محمد عثمان،مولانا قاضی محمد ادریس ،قاری احسان اللہ فاروقی،مولانا عبدالغفور ،حافظ انس محمود اور حافظ عابد خطاب کرینگے۔

تازہ ترین