• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی(سٹاف رپورٹر )تھانہ نیوٹاون کے علاقہ سے دو روز قبل اغواء ہونے والے12 سالہ بچے کوبازیاب کرلیاگیا۔ ایس پی راول رائے مظہر اقبال نے بتایا کہ12سالہ بچہ نور حسن گھر سے سکول کے لئے نکلا جو واپس گھر نہ پہنچا تھا۔پولیس نے سبزی منڈی اسلام آباد سے بچے کو تلاش کر لیا،جس کوبعدازاںورثاء کے حوالے کر دیا گیا۔
تازہ ترین