• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جمعیت نظریاتی کے زیراہتمام کانفرنس27فروری کو ہوگی

کوئٹہ(آن لائن)جمعیت علمااسلام نظریاتی پاکستان کے سیکرٹری اطلاعات حاجی عبدالستارچشتی کے مطابق جامعہ مدرسہ اسلامیہ نعمانیہ کاسالانہ جلسہ دستارفضلیت وکانفرنس جمعرات27فروری کو 2بجے ہوگی جس سے جمعیت نظریاتی کے قائدین اور علماء کرام خطاب کرینگے۔
تازہ ترین