• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹرپنگ کم کرنے کے منصوبے رواں ماہ کے آخر تک مکمل کریں، سی ای او میپکو

ملتان(سٹاف رپورٹر)سی ای او میپکو انجینئر طاہر محمود نے کہا ہے کہ فیڈرز کی مینٹی نینس اور ٹرپنگ کم کرنے کے لئے منصوبے فروری کے اختتام تک مکمل کئے جائیں تاکہ موسم گرما میں صارفین کو بہتر وولٹیج کے ساتھ بجلی کی فراہمی ممکن ہوسکے،وہ میپکو بہاولنگر سرکل میں افسران سے خطاب کررہے تھے،انہوں نے خطرناک مقامات پر تاروں کی درستگی اور پولز کی تبدیلی و تنصیب کا عمل تیز کرنے کی ہدایت کی
تازہ ترین