• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان (سٹاف رپورٹر)محکمہ سوئی گیس ملتان کی جانب سے جاری ایک اعلامیہ کے مطابق سوئی گیس پائپ لائن کی ضروری مرمت اور دو انچ قطر کی لائن کو 4انچ قطرکی لائن سے ملانے کے لئے 27 فروری کو صبح9 بجے سے رات 8 بجے تک نور سہو، نادرن بائی پاس ایریا،جوڈیشل کمپلیکس،متی تل اور اس سے ملحقہ علاقوں میں گیس کی سپلائی بند رہے گی۔
تازہ ترین