• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چلڈرن کمپلیکس کی ڈاکٹرز کینٹین میں سرکاری اشیا کی تحقیقات کا حکم

ملتان(سٹاف رپورٹر)چلڈرن کمپلیکس نیو بلڈنگ کی ڈاکٹرز کینٹین میں سرکاری اشیا کی فراہمی کی تحقیقات کا حکم دے دیا گیا،انتظامیہ کے نوٹس میں یہ بات لائی گئی تھی کہ کینٹین میں عرصہ دراز سے ڈسپوزایبل گلاس،دستانے،صفائی ستھرائی کا سامان و دیگر اشیا ہسپتال کی استعمال ہو رہی ہیں جس کی تحقیقات کیلیے ڈاکٹر ظہیر کی سربراہی میں انکوائری کمیٹی قائم کردی گئی ہے۔ 
تازہ ترین