• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیمی اور زلمی اسکواڈ کی کینسر کے مریض بچوں سے ملاقات

کراچی (جنگ نیوز) پشاور زلمی کے کپتان نے کینسر جیسے موذی مرض میں مبتلا ننھے پھولوں کوبھی خوش کردیا اور ان کے اداس چہروں پر مسکراہٹیں بکھیر دیں۔ مریض بچوں نے ڈیرن سیمی اور پشاور زلمی اسکواڈ سے ملاقات کی خواہش کا اظہار کیا تھا جس کو انہوں نے پورا کیا۔اس ملاقات کے دوران پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی ، ہاشم آملہ ، حسن علی ، کامران اکمل، وہاب ریاض اور ٹیم بچوں کے ساتھ گھل مل گئے، کینسر کے مریض بچوں نے کھلاڑیوں کے ساتھ سیلفیاں بھی لیں۔
تازہ ترین