• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) آل کراچی پروفیسر اعجاز فاروقی کرکٹ ٹورنامنٹ میں النور جیم خانہ نے میٹروپولیٹن سی سی کو 6 وکٹوں سے ہراکر کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی۔ فواد عالم نے 3وکٹیں لیں اور 83رنز اسکور کیے۔ دوسرے میچ میں بلال فرینڈز نے لانڈھی فرینڈز کو 3وکٹوں سے شکست دیدی۔ رضوان محمود نے 112رنز بنائے۔
تازہ ترین