• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) قومی مینز اینڈ ویمن نیٹ بال چیمپئن شپ جمعرات سے پاکستان ا سپورٹس کمپلیکس، اسلام آباد میں شروع ہوگی،جس میں 16 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں ، پاکستان آرمی کی ٹیمیں مردوں اور خواتین کے ایونٹ میں اپنے ٹائٹلز کا دفاع کریں گی۔
تازہ ترین