• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

منشیات کا اسمگلر گرفتار، دو کلو گرام ہیروئن بر آمد

کراچی (اسٹاف رپورٹر)اے این ایف نے منشیات اسمگلر کو گرفتار کر کے منشیات برآمد کر لی۔ تفصیلات کے مطابق اینٹی نارکوٹکس فور س نےگلشن اقبال میں کارروائی کرتے ہوئے بدنام زمانہ منشیات اسمگلر حسن خان کو گرفتار کر کے اسکے قبضے سے دو کلو گرام ہیروئن اور موٹر سائیکل برآمد کر لی،ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

تازہ ترین