• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)تھانہ صادق آبادکے علاقہ میں 15سالہ لڑکی نے خودکشی کرلی۔پولیس کے مطابق شکریال کی رہائشی (ص) نے گھریلو معاملے پردل برداشتہ ہوکرزہریلی گولیاں نگل لیں اسے ہسپتال لے جایاگیاجہاں وہ دم توڑگئی۔ پولیس نے پوسٹ مارٹم کرانے کے بعداس کی میت ورثاکے حوالے کردی۔
تازہ ترین