• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

طلباء ہیلتھ پروفائل31مارچ تکجمع کرانے کی ڈیڈ لائن

لاہور(خبر نگار)سکولوں میں سٹوڈنٹ کی ہیلتھ پر وفائل مکمل نہ کیے جانے کا معاملہ،حکومت پنجاب نے سکول ایجوکیشن کو سٹوڈنٹ ہیلتھ پروفائل تیار کرنے کیلئے اتھارٹیز کو 31 مارچ تک ڈیڈ لائن دےدی۔اتھارٹیز کو سٹوڈنٹ ہیلتھ پروفائل رپورٹ آئندہ سی ای او کانفرنس میں جمع کرانا لازمی ہوگا۔سکول ایجوکیشن کا کہنا ہے کہ سٹوڈنٹ ہیلتھ پروفائل جمع نہ کرانے والے سی ای اوز کیخلاف محکمانہ کارروائی کیجائے گی۔
تازہ ترین