• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مغربی بائی پاس سے 12ہزارکلو چھالیہ برآمد

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر )کسٹم اور پولیس نے مشترکہ کارروائی کے کارروائی کے دوران 12 ہزار کلو گرام چھا لیہ قبضے میں لے لی کسٹم ذرائع کے مطابق کسٹم اورپولیس نے مغربی بائی پاس میں مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے چھالیہ کی397 بوریاں/12ہزار کلو برآمد کرکے قبضے میں لے لیں جن کی مالیت کروڑوں روپے بتائی جاتی ہے۔
تازہ ترین