• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کورونا وائرس سے بچائو‘آگاہی سے متعلق سیمینار آج محکمہ شہری دفاع کے ہیڈکوارٹرمیں ہوگا

کوئٹہ (خ ن)محکمہ شہری دفاع کے ایک پریس ریلیز کے مطابق عالمی یوم شہری دفاع کے سلسلے میں آج کو روناوائرس کے اثرات سے بچائواور آگاہی سے متعلق محکمہ شہری دفاع کے ہیڈ کواٹر میکانگی روڈ دیال باغ کوئٹہ میں سیمینار ہوگا جس میں وائرس سے بچاو سے متعلق احتیا طی تدابیر اور ابتدائی طبی امداد پر ہلال احمر ،شہری دفاع اور مختلف مکاتب فکر کے مقررین خطاب کرینگے ۔
تازہ ترین