• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رکھنی ،نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ،دوست زخمی

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)رکھنی روڈ پرنامعلوم افرادکی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا۔پولیس کے مطابق رکھنی کے رہائشی قیصر خا ن اور شیر افضل گزشتہ روز رکھنی روڈ پر پیدل جارہے تھے کہ نامعلوم مو ٹر سائیکل سوار ان پر فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہو گئے فائرنگ کے نتیجے میں قیصر خان موقع پر ہی جا ں بحق جبکہ شیر افضل زخمی ہو گیا اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش اور زخمی کو ہسپتال پہنچایا جہاں ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کر دی گئی۔ 
تازہ ترین