• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پراونشل ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کا جنرل باڈی اجلاس 6 مارچ کو طلب

پشاور(خصوصی نامہ نگار) پراونشل ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کا جنرل باڈی اجلاس 6 مارچ کو حیات آباد میڈیکل کمپلیکس پشاور میں طلب کرلیا گیاجس ریجنل وڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹیز پرگرینڈ ہیلتھ الائنس کی پیشرفت، لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں ڈاکٹروں، ملازمین کے خلاف انتقائی کارروائی، ہاسٹل خالی کرانے کے نوٹس، ایوب ٹیچنگ ہسپتال میں ڈاکٹر کے خلاف کارروائی، پی ڈی اے کی جانب سے ہیلتھ الائنس کو دیئے گئے فنڈ کے آڈٹ، پیشہ ورانہ ٹیکس، ڈیرہ اسماعیل خان انتظامیہ کی جانب سے گرینڈ ہیلتھ الائنس کے ارکان کے خلاف کارروائی، ایف سی پی ایس انڈکشن، ڈاکٹروں کی ترقی سمیت دیگر معاملات کاجائزہ لیکر آئندہ کی حکمت عملی طے کی جائے گی۔
تازہ ترین