• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سی پیک منصوبوں میں مجموعی طور پر 75ہزار499ملازمین ،دستاویزات

اسلام آباد( تنویر ہاشمی )اس وقت سی پیک کے منصوبوں میں مجموعی طور پر 75ہزار499افراد کام کررہے ہیں جن میں 65ہزار322پاکستانی اور 10ہزار177چینی ملازمین شامل ہیں ،یارک تا ہکلہ ڈی آئی خان منصوبہ پرکوئی چینی نہیں دستاویزات میں ملتان سکھر سیکشن موٹروے پر 21ہزار899پاکستانی اور 1196 چینی ، لاہور ملتان موٹروےسیکشن پر 16ہزار 676پاکستانی اور 570چینی ملازمین ہیں ۔
تازہ ترین