• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کورونا وائرس،اسٹاک مارکیٹ میں مزید 520؍ پوائنٹس کی کمی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کورونا وائرس سے عالمی معاشی سرگرمیوں کو لگنے والے جھٹکے کے اثرات سے مندی کا تسلسل برقرار ہے۔ کے ایس ای100انڈیکس میں 520پوائنٹس کی کمی ہوئی اور سرمایہ کاری مالیت مزید 91ارب6کروڑروپے کم ہو گئی۔کاروباری حجم گزشتہ روز کی نسبت18.99فیصد زائد رہا لیکن 72.12فیصد حصص کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ۔
تازہ ترین