• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایڈووکیٹ جنرل پنجاب احمد جمال سکھیرا عہدے سےمستعفی

لاہور(نمائندہ جنگ)ایڈووکیٹ جنرل پنجاب احمد جمال سکھیرا اپنے عہدے سےمستعفی ہوگئے۔ انہوں نے گورنر پنجاب کو استعفی ٰبھیج دیا۔ استعفیٰ ذاتی وجوہ کی بنیاد پر دیا گیا۔ احمد جمال سکھیرا نے اپنے استعفیٰ میں لکھا کہ میں نے بطور ایڈووکیٹ جنرل پنجاب اعلیٰ عدلیہ کی کی بھرپور معاونت کی اور پوری ایمانداری اور انتہائی صلاحیت کے مطابق اپنی ذمہ داریاں سرانجام دیں ۔
تازہ ترین