• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ ہائیکورٹ،ریلوے میں گریڈ پانچ تک قرعہ اندازی کے ذریعے تقرریوں کیخلاف حکم امتناع جاری

کراچی(این این آئی/اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائی کورٹ نے ریلوے میں گریڈ ایک سے پانچ تک قرعہ اندازی کے ذریعے تقرریوں کے خلاف حکم امتناع جاری کرتے ہوئے فریقین کو چار ہفتے کیلئے نوٹس جاری کردیئے ۔ سندھ ہائی کورٹ میں پاکستان ریلوے میں گریڈ ون سے پانچ کی بھرتیوں کا قرعہ اندازی کے ذریعے تقرریوں کا فیصلہ چیلنج کیا گیا تھا، درخواست گزار کے وکیل پاکستان ریلوے نے سلیکشن کے بعد مساوی نمبروں والے امیدواروں کیلئے قرعہ اندازی کا فیصلہ کیا ہے۔
تازہ ترین