• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمران خان آج ایک روزہ دورے پر قطر جائیں گے

اسلام آباد(آئی ا ین پی ) وزیراعظم عمران خان(آج) جمعرات کو ایک روزہ دورے پر قطر جائیں گے، جہاں وہ امیر قطر سے خصوصی ملاقات کریں گے جبکہ سرمایہ کاروں سے بھی ملاقاتیں ہوں گی۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان (آج) جمعرات کو ایک روزہ دورے پر قطر روانہ ہوں گے ، معاون خصوصی زلفی بخاری، ندیم بابربھی وزیراعظم کے ہمراہ جائیں گے۔

تازہ ترین