• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹیموں کی رہائش گاہ، روٹس اور اسٹیڈیم کا تازہ سکیورٹی آڈٹ کرنے کی ہدایت

لاہور(اپنے نامہ نگار سے) صوبائی وزیر قانون، پارلیمانی امور و سوشل ویلفیئر راجہ بشارت کی زیر صدارت سول سیکرٹریٹ میں کابینہ کمیٹی برائے لاء اینڈ آرڈر کا اجلاس منعقد ہوا ۔ وزیر قانون نے تینوں شہروں میں کرکٹ ٹیموں کی رہائش گاہ، روٹس، پارکنگ ایریا اور اسٹیڈیم کا تازہ سکیورٹی آڈٹ کرنے کی ہدایت کی ۔
تازہ ترین