• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سنی جمعیت عوام برطانیہ کے زیر اہتمام حق چار یار کانفرنس آج مانچسٹر میں ہو گی

مانچسٹر (نمائندہ جنگ) سنی جمعیت عوام برطانیہ کے زیر اہتمام عظیم الشان سالانہ حق چار یار کانفرس آج جامعہ رسولیہ اسلامک سینٹر مانچسٹر میں منعقد ہو گی، جس کی صدارت حجتہ السلام پیر سید محمد عرفان شاہ مشہدی موسوی کریں گے جبکہ کانفرنس میں پیر سید محمد اذکیٰ جلال الدین مشہدی خصوصی شرکت کریں گے، علامہ قاری طیب نقشبندی کی زیر نگرانی ہونے والی کانفرنس میں برطانیہ بھر سے علماء قراء اور نعت خواں حضرات شرکت کریں گے ۔
تازہ ترین