• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
وٹفورڈ(نمائندہ جنگ )ممتاز کشمیر ی ر ہنما اینڈ جموں کشمیر نیشنل لبریشن فرنٹ کے بانی عبدالجبار بٹ اپنے آبائی وطن میرپور آزاد کشمیر پاکستان میں طویل عرصہ گزارنے کے بعد خرابی صحت کے باعث واپس برطانیہ پہنچ ہیں انہوں نے واپسی پر نمائند جنگ سے بات چیت کرتے ہوئے کہا 5اگست کے بعد کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم ہوچکی ۔ انہوں نے کہا یہ سال مقبوضہ کشمیر کی آزادی کا سال ہے۔ اب کشمیر ی قیادت پر زمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ متحد ہوکر قوم کو کشمیر کی آزادی کے لئےایک متفقہ پلیٹ فورم پر جمع کرے۔انہوں نے کہا کہ بھارت کو کشمیر سے نکالنے کے نئی متفقہ پالیسی بنانا ہوگی ۔ 
تازہ ترین