• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بریڈ فورڈ میں گیارہویں شریف کی تقریب کل ہوگی

بریڈفورڈ (نمائندہ جنگ) جامع مسجد محمدیہ بریڈفورڈ 3 میں ماہانہ گیارہویں شریف کی تقریب کل نماز ظہر کے بعد منعقد ہوگی جس کی صدارت علامہ قاری محمد شفیع نقشبندی کریں گے ۔
تازہ ترین