• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) قومی مینز اینڈ ویمن نیٹ بال چیمپئن شپ پاکستان ا سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں شروع ہوگئی۔ خواتین مقابلوں میں پاکستان آرمی نے آزاد جموں و کشمیر کو، پاکستان واپڈا نے لمز کو، ایلیٹ نے خیبرپختونخوا کو جبکہ مردوں کے مقابلوں میں دفاعی پاکستان آرمی نے خیبرپختونخوا کو، پاکستان واپڈا نے فاٹا کو، پاکستان نیوی نے بلوچستان کو اور سندھ نے آزاد جموں و کشمیر کو ہرایا ۔
تازہ ترین