• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ریفریز کا خصوصی اجلاس جمعہ 28 فروری کے ایم سی فٹ بال اسٹیڈیم میں ہوگا۔ اجلاس میں نئی ریفریز ایسوسی ایشن کی تشکیل کا فیصلہ کیا جائے گا۔
تازہ ترین