• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ماہ جبین قزلباش سپرد خاک، نمازجنازہ میں چند فنکار شریک ہوئے

ماہ جبین قزلباش سپرد خاک


پشاور ( احتشام طورو/ نمائندہ جنگ) معروف صدارتی ایوارڈ یافتہ گلوکارہ بلبل سرحد ماہ جبین قزلباش کو اشکبار آنکھوں کے سامنے آبائی قبرستان میں سپرد خا ک کر دیا گیا مرحومہ کی نماز جناز جمعرات کے روز گل گشت کالونی سول کوارٹر زمیں ادا کی گئی اور بعدازاں آبائی قبرستا ن میں سپرد خاک کردیاگیا نماز جنازہ میں فنکاروں کی تعداد نہ ہونے کے برابر تھی ،بلبل سرحدکےجنازہ میں صرف نذیر گل اور انور خیال نے شرکت کی۔،محکمہ ثقافت کے حکام شریک نہیں ہوئے

تازہ ترین