• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوئٹے مالا کی آئینی عدالت نے سپریم کورٹ کی ججوں کی تقرری معطل کردی

گوئٹے مالا(اے ایف پی) گوئٹے مالا کی آئینی عدالت نے اخلاقی اثر رسوخ کے حوالے سے خدشات کی بنا پر گزشتہ روز سپریم کورٹ کے ججوں کی تقرری کو معطل کردیا۔وسطی امریکی ملک کی اعلیٰ عدالتوں کے جج کانگریس کے ذریعے 4 سالہ مدت کیلئے منتخب کیے جاتے ہیں۔
تازہ ترین