• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان سے زیادہ عرصے دور نہیں رہ سکتا، جلد واپس جائوں گا، جاوید غامدی

لندن (ودود مشتاق) معروف مذہبی سکالر پروفیسر جاوید احمد غامدی، جو یہاں کے دو ہفتے کے آفیشل دورے پر ہیں، نے کہا کہ وہ اپنی زندگی کے اہم ترین اور آخری پروجیکٹ پر کام کر رہے ہیں اور اس کے بعد شاید وہ اپنے آبائی ملک پاکستان واپس جائیں گے۔وہ زیادہ عرصے پاکستان سے دور نہیں رہ سکتے، لندن میں سالیسٹر ایڈووکیٹ معین خان اور مسز معین خان کی جانب سے اپنی رہائش گاہ پر دیئے گئے استقبالیہ میں نمائندے سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے یہ بات کہی۔ جس میں بہت سے سکالرز سالیسٹرز کمیونٹی لیڈرز بھی موجود تھے۔ انہوں نے کہا کہ میں چند برسوں سے امریکہ میں مقیم تھا ۔
تازہ ترین