• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (نمائندہ جنگ) انسداد منشیات کی خصوصی عدالت راولپنڈی ڈویژن کے جج سہیل ناصر نے دس کلو ہیروئن برآمد ہونے کے الزام میں گرفتار ملزمان کو ٹھوس شواہد نہ ہونے پر بری کر دیا، اے این ایف نے محمد وقاص کوگرفتار کیا تھا جبکہ شریک ملزم محمد واجد اسے بیرون ملک جانے کیلئے ایئرپورٹ پر چھوڑنے جا رہا تھا۔
تازہ ترین