• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

متحدہ محاذ اساتذہ کے وزیرسکول ایجوکیشن سے مذاکرات ناکام

راولپنڈی ( خصوصی نمائندہ)متحدہ محاذ اساتذہ کے حکام سے مذاکرات ناکام ہو گئے۔ متحدہ محاذ اساتذہ پنجاب نےوزیر سکول ایجوکیشن پنجاب کا فارمولا مسترد کر دیا۔ مذاکرات میں حصہ لینے والے راہنمائوں نے کہا پنجاب کے سرکاری سکولوں کی تباہی برداشت نہیں کریں گے۔بہتری کی تجاویز پر عمل نہ کیا گیا تو بھرپور احتجاج کیا جائے گا۔
تازہ ترین