• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سپیشل ایجوکیشن کے پانچویں کے امتحانات2مارچ کوشروع ہونگے

لاہور(خبر نگار ) سپیشل ایجوکیشن کے اداروں میں پانچویں جماعت کے امتحانات منعقد کرنے کے لیے شیڈول جاری کردیا گیا ہے ۔ محکمہسپیشل ایجوکیشن کی جانب سے جاری کردہ شیڈول کے مطابق امتحانات کا آغاز 2 مارچ سے ہوگا ۔ امتحانات 14 مارچ تک جاری رہیں گے ۔ امتحانات کے نتائج 28 مارچ تک محکمہ کو پیش کیے جائیں گے۔
تازہ ترین