• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

30دینی جماعتوں کا8مارچ کو’’یوم شرم وحیا ‘‘منانے کااعلان

لاہور (وقائع نگار خصوصی ) 30 دینی جماعتوں نے 8 مارچ کو یوم خواتین کو “ یوم شرم و حیا “ کے طور پر منانے کا اعلان کر دیا۔ 8 مارچ کو داتا دربار سے پنجاب اسمبلی تک “ شرم و حیا ریلی “ نکالی جائے گی ۔ مشترکہ اعلامیہ کااعلان کیاگیا۔ دینی جماعتوں کا مشترکہ اجلاس تحفظ ناموس رسالت محاذ کے صدر صاحبزادہ رضائے مصطفے نقشبندی کی زیرصدارت ہوا۔ اجلاس میں سنی اتحاد کونسل اور دیگر جماعتوں کے رہنمائوں نے شرکت کی۔
تازہ ترین