• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میٹروپولیٹن کارپوریشن نے 4پبلک ٹوائلٹس کی تعمیر و بحالی کا منصوبہ تیارکرلیا

لاہور(خصوصی رپورٹر)میٹروپولیٹن کارپوریشن نےایک کروڑ 49 لاکھ80 کی لاگت سے 4 پبلک ٹوائلٹس کی تعمیر و بحالی کا منصوبہ تیارکرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق میٹروپولیٹن کارپوریشن کے شعبہ انفراسٹرکچرنے پبلک ٹوائلٹس کی تعمیر و بحالی کیلئے ورکنگ پیپر تیار کرلیا، جو منظوری کیلئے کمشنر کو ارسال کردیا گیا۔
تازہ ترین