• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ضمانت خارج کرانے کیلئے درخواست پر پولیس سے ریکارڈ طلب

ملتان(سٹاف رپورٹر)ایڈیشنل سیشن جج نے ملزم کی ضمانت خارج کرانے کے لیے دائر کردہ درخواست پر پولیس سے آج ریکارڈ طلب کرلیا، ذوالفقار نے درخواست دائر کرتے ہوئے موقف اختیار کیا تھا کہ اس کو ملزم شاہد نے گھر میں دیوار پھلانگ کر آہنی راڈ سے مضروب کیا جس پر اسے گرفتار کر کے عدالتی ریمانڈ پر جیل بھجوایا گیا ۔ 
تازہ ترین