• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن، سالانہ انتخابات 29 فروری کو ہونگے

ملتان(سٹاف رپورٹر)وکلا سیاست میں اہم تبدیلی متوقع،ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات 29 فروری کو منعقد ہوں گے جبکہ چند ماہ بعد پنجاب بار کے انتخابات بھی ہونے والے ہیں،وکلا رہنمائوں نے پیپر ورک مکمل کرلیا ہے ، بار صدر کی نشست پر ون ٹو ون جبکہ جنرل سیکرٹری کی نشست کیلیے 4 امیدوار مدمقابل ہیں۔
تازہ ترین