• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیپلزپارٹی جنوبی پنجاب کی میڈیا کانفرنس کل خان گڑھ میں ہوگی

ملتان(سٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلزپارٹی جنوبی پنجاب کی سوشل میڈیا اور سیکرٹریز انفارمیشن کی مشترکہ میڈیا کانفرنس زیر صدارت جنوبی پنجاب کے صدر مخدوم سید احمد محمود 29 فروری 11 بجے دن ایم این اے نواب زادہ افتخار احمد خان کی رہائشگاہ سیف نگر خانگڑھ ضلع مظفرگڑھ میں منعقد ہو گی جس کے مہمان خصوصی سید یوسف رضا گیلانی ودیگر ہوں گے۔
تازہ ترین