• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آئین اور منشور کے مطابق پارٹی کی ترجمانی کریں گے‘عامر انور قریشی

ملتان (سٹاف رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف ڈسٹرکٹ ملتان کے نو منتخب سیکرٹری اطلاعات عامر انور قریشی نے کہا ہے کہ وہ پاکستان تحریک انصاف کی قیادت کے شکر گزار ہیں جنھوں نے اس اہم عہدے اور اہم ذمہ داری کے لئے منتخب کیا جس پر وہ اپنی قیادت کے مشکور ہیں ۔ پارٹی کے آئین اور منشور کے مطابق پارٹی کی ترجمانی کریں گے۔
تازہ ترین