• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین: کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے روبوٹ ٹینک میدان میں آگئے

چین میں کورونا وائرس مقابلہ، روبوٹ ٹینک میدان میں آگئے


دنیا بھر میں جہاں کورونا وائرس دہشت کی علامت بنا ہوا ہے وہیں اس سے نمٹنے کے لیے بھی اقدامات کیے جارہے ہیں۔

حال ہی میں چین نے اس خطرناک وائرس کی روک تھام کے لیے نئے منی روبوٹک ٹینکس میدان میں اتار دیے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق ہر گھنٹے کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے کیے جانے والے جراثیم کش اسپرے کے استعمال سے ایک لاکھ اسکوائر فٹ کا علاقہ جراثم سے صاف ہوجاتا ہے۔

انسانی جانوں کو خطرے میں نہ ڈالنے کے پیش نظر روبوٹک ٹینکس کا استعمال کیا جارہا ہے۔

تازہ ترین