• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


ہالی ووڈ کی اینیمیٹڈ فلم آن وارڈ کی نئی جھلکیاں جاری کردی گئیں ہیں۔

ڈین اسکنلون کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی دو بھائیوں کی ہے جن کی چلبلی سی حرکتیں ہر ایک کوخوب محظوظ کرتی ہیں جبکہ ان بھائیوں کو جستجو اور کھوج اس بات کی ہے کہ ان میں جادوئی صلاحیت ہیں بھی کہ نہیں اور اسی حقیقت کو سمجھنے کے لیے دونوں اوٹ پٹانگ حرکتیں کرتے ہیں۔

فلم آن وارڈ میں ٹام ہالینڈ، کرس پٹ، جولیا لوئس سمیت دیگر فنکاروں نے اپنی آواز کا جادو جگایا ہے ۔

فلم 6مارچ کو ریلیز کی جائے گی