• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ابھرتی ہوئی کشمیری گلوکارہ کا کشمیر کو خراج عقیدت


کشمیر کی ابھرتی ہوئی گلوکارہ نے گانا گا کر کشمیری عوام کو خراج تحسین پیش کیا۔

ماہا علی کاظمی جیو نیوز کے پروگرام ’جیو پاکستان‘ کی مہمان بنیں۔

کشمیری گلوکارہ نے پروگرام میں کشمیری گیت گا کر مداحوں کے دل جیت لیے۔