• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کینیڈا میں ژالہ باری، برف کے اولے دیکھ کر لوگ حیران

کینیڈا میں ژالہ باری، برف کے اولوں سے لوگ حیران



کینیڈامیں بارش کے دوران برف کے اولوں نے لوگوں کو حیران کردیا۔

کینیڈا کے شہر وینکوور کے جزیرے میں اچانک موسم نے کروٹ لی اور بارش کے ساتھ ژالہ باری ہونے لگی اور لوگ آسمان سے گرتی ڈھیروں برف دیکھ کر دنگ رہ گئے۔

رپورٹ کے مطابق برف کے اولوں کی وجہ سے کئی گھروں کی کھڑکیوں کو نقصان پہنچا، گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔ تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

تازہ ترین