• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


پاکستان کی مشہور و معروف اداکارہ ماہرہ خان نے انوکھی خواہش کا اظہار کردیا۔

ماہرہ خان نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک خاتون کی صبح سویرے چائے کا کپ تھامے برفیلے ٹریک پر اسکینگ کرتے ہوئے ویڈیو شیئر کی ۔


اداکارہ نے مداحوں کو صبح بخیر کہا اور برفیلی زمین پر پھسلنے کا کامیاب مظاہرہ کرنے والی خاتون کی مہارت پر آہ بھرتے ہوئے لکھا کہ میری خواہش ہے کہ کاش میں بھی سحر خیز ہوتی۔