• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


اورکزئی کےعلاقوں میں ٹڈی دل کے حملےسے فصلوں اور باغات کو نقصان  پہنچا ہے۔

اپر اورکزئی سب  ڈویژن  کے علاقوں علی خیل، ملاخیل اور ماموزئی میں ٹڈی دل نے فصلوں اور باغات پرحملہ کردیا ہے جس سےگندم کی فصل اور باغات کو شدید نقصان پہنچا ہے۔

محکمہ جنگلات اور محکمہ ذراعت کی ٹیمیں متاثرہ علاقوں میں اسپرے کررہی ہیں۔